online_quran
READ QURAN ONLINE
READ QURAN ONLINE
quran online
READ QURAN ONLINE
quran online
READ QURAN ONLINE
quran_online
READ QURAN ONLINE
quran_online
READ QURAN ONLINE
jquery slider example
tajweed

تجوید کا کورس

Read More
translation_of_quran

قرآن کا ترجمہ

Read More
tafseer

قرآن کی تفسیر

Read More
hadith

حدیث کورس

Read More

آن لائن قرآن کریم

Provide Your Information
Latest Quotes
  • Excellence is to worship Allah as if you see Him, for you do not see Him but He certainly sees you.
  • The one being asked does not know more than who is asking.
  • Verily, he was Gabriel who came to teach you your religion.
  • Whoever performs a deed that is not in accordance with our matter will have it rejected.

قرآن مجید اللہ تعالی کی طرف سے لوگوں کیلئے مقدس کلام اور آخری کتاب ہے۔قرآن پاک حضور پاک ﷺ پر 20 سال کے عرصے میں آہستہ آہستہ نازل ہوا۔قرآن پاک تمام کائنات کے مسلمانوں کیلئے ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔یہ تمام زمانوں کیلئے اور دنیا کے تما م مسلمانوں کیلئے اپنی زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق گزارنے کیلئے رہنمائی دیتا ہے۔ قرآن عربی زبان میں ہے۔اللہ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے۔کہ " ہم نے یہ قرآن عربی میں نازل کیا ہے تا کہ تم تقوی پاؤ۔" یہ تمام کتا بوں میں عظیم ترین ہے کیونکہ یہ ہمارے آخری نبی حضرت محمد ﷺ پر نازل کی گئی۔دنیا بھر میں قرآن پاک کی ہزاروں کاپیاں دستیاب ہیں اور تمام کاپیاں ایک جیسی ہیں۔ان میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں ہو سکتی کیونکہ اللہ تعالی نے خود اس کی حفا ظت کا اعلان فرمایا ہے۔اللہ تعالی فر ماتا ہے۔" ہم نے یہ ذکر (قرآن) نازل کیا ہے اور یقیناََ ہم ہی اس کے محافظ ہیں۔" (15:9)

مومنوں پر قرآن کے اللہ تعالی کی طرف سے بیان کردہ تین حقوق ہیں جو کہ یہ ہیں:

    سورتوں کی صحیح تلاوت کریں۔
    اللہ کے پیغام کو سمجھیں۔
    اللہ تعالی کی تعلیمات و ہدایات پر عملی زندگی میں عمل پیرا ہوں۔

جو قرآن کے تینوں حقوق ادا کرتا ہے اس کے لئے اجر عظیم ہے ۔اللہ تعالی قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے۔ " جن کو ہم نے یہ کتا ب دی ہے اور جو اس کی تلاوت کرتے ہیں جیسا کہ اس کی تلاوت کا حق ہے، وہی ایمان والے ہیں۔ اور جو اس پر یقین نہیں رکھتے وہ نقصان اٹھانے والے ہیں۔" (2:121) چنانچہ جو قرآن پاک کی تلاوت درست اور اچھے طریقے سے کرتا ہے تو روز قیامت اس کے لئے ایک بہت بڑا انعام ہے۔قرآن مجید کی تلاوت کرنا اور اپنی زندگی قرآنی تعلیمات کی روشنی میں گزارنا ایک بہت نیک عمل ہے۔قرآن کی صحیح تلاوت کے بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔تلاوت سے متعلق چند احادیث مبارکہ مندرجہ ذیل ہیں:

    تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔
    جب کوئی قرآن کی تلاوت کرتا ہے تو اس کے نا مہ اعمال میں ہر حرف کے بدلے دس نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں۔
    حضرت محمدﷺ نے ارشاد فر مایا جس گھرمیں قرآن پاک کی تلاوت کی جاتی ہے وہ گھر اہل جنت کو ایسے نظر آتا ہے جیسے چمکتے ہوئے ستارے ۔
    جب کوئی نماز میں قیام میں، قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہے تو اس کی تلاوت کے ہر حرف کے بدلے سو نیکیا ں ملتی ہیں۔
    وہ گھر جہاں قرآن پاک کی تلاوت کی جاتی ہے، اس گھر میں رحمت کے فرشتے نازل ہوتے ہیں اور شیطان اس جگہ سے بھاگ جاتا ہے۔

خلاصہ یہ ہے کہ قرآن مجید اللہ کی طرف سے مسلمانوں کیلئے ایک عظیم تحفہ ہے۔ تمام مسلمانوں کو قرآن پاک کی درست تلاوت کرنی چاہئے۔ غلطیوں کا امکان بھی ہے۔اس لئے قرآن کی تلاوت بہت احتیاط سے کرنی چاہئے اور اس کے ہرایک لفظ کو صحیح سے جاننا اور پڑھنا چاہئے۔

Easy Quran provides you the easiest way to learn Holy Quran the Last Scripture of Almighty. Our Online Courses are prepared in such a way that every age person can learn it and complete it within time. How to register just contact us and we will get back to you.

Easy Quran Site is fully determined to teach The Holy Quran to its Muslim Sister and Brothers.